🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. إسماعيل بن أبي خالد، عن أبي جحيفة
اسماعیل بن ابی خالد کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: رَآنِي أَبُو جُحَيْفَةَ، وَمَعِي ثَوْبٌ أَذْهَبُ بِهِ إِلَى الْقَصَّارِ، وَقَدْ كُتِبَتْ عَلَيْهِ " شَيْطَانٌ "، فَنَهَانِي وَالصَّحِيحُ هَذَا ".
اسماعیل بن ابوخالد بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ نے مجھے دیکھا جبکہ میرے ساتھ ایک کپڑا تھا جسے میں دھوبی کے پاس لے جا رہا تھا اور اس پر ”شیطان“ لکھا ہوا تھا، تو انہوں نے مجھے ایسا کرنے سے منع کیا۔
صحیح یہی موقوف روایت ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18558]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 129، حدیث 338»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18558 in Urdu