الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. سالم بن أبي الجعد، عن وابصة
سالم بن ابی جعد کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18609
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ شَدَّادٍ الرَّقِّيُّ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ مُبَشِّرِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنِ الْفُضَيْلِ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَتَّخِذُوا الدَّوَابَّ مَنَابِرَ.
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جانوروں کو منبر مت بناؤ۔“ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بھی فرماتے سنا: ”ان درندوں میں سب سے بدتر ثعل ہے،“ یعنی لومڑی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18609]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 144، حدیث 389»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18609 in Urdu