🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. الشعبي، عن وابصة
شعبی کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18614
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، ثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، ثَنَا السَّرِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ، قَالَ: انْصَرَفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجُلٌ يُصَلِّي خَلْفَ الْقَوْمِ وَحْدَهُ فَقَالَ: أَيُّهَا الْمُصَلِّي وَحْدَهُ، أَلَا تَكُونَ وَصَلْتَ صَفًّا فَدَخَلْتَ مَعَهُمْ أَوِ اجْتَرَرْتَ رَجُلًا إِلَيْكَ إِنْ ضَاقَ بِكَ الْمَكَانُ، أَعِدْ صَلَاتَكَ فَإِنَّهُ لَا صَلَاةَ لَكَ.
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو ایک شخص لوگوں کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اکیلے نماز پڑھنے والے! کیا تم کسی صف سے مل کر ان کے ساتھ شامل نہیں ہو سکتے تھے، یا اگر جگہ تنگ ہوتی تو کسی آدمی کو اپنی طرف کھینچ نہیں سکتے تھے؟ اپنی نماز دہراؤ، کیونکہ تمہاری یہ نماز نہیں ہوئی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18614]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 145، حدیث 394»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18614 in Urdu