🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. حميد بن هلال، عن هشام بن عامر
حمید بن ہلال کی سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18663
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ: جَاءَ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ فَدَخَلَ فِي الصَّلَاةِ، وَقَدْ حَفَزَهُ النَّفَسُ فَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ قِيلَ لَهُ: أَتَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: " إِنَّا لَنَفْعَلُ ".
حمید بن ہلال رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ نماز کے لیے آئے تو تیز چلتے ہوئے آئے اور نماز میں شامل ہو گئے، سانس پھولی ہوئی تھی تو انہوں نے امام کے پیچھے بلند آواز سے قرأت کی۔ جب انہوں نے نماز مکمل کی تو ان سے کہا گیا: کیا آپ امام کے پیچھے قرأت کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایسا کرتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18663]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 171، حدیث 443»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18663 in Urdu