🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. أبو قلابة، عن هشام بن عامر
ابوقلابہ کی سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18676
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَأْسَ الدَّجَّالِ مِنْ وَرَائِهِ حُبُكٌ وَإِنَّهُ سَيَقُولُ: أَنَا رَبُّكُمْ، فَمَنْ قَالَ: أَنْتَ رَبِّي افْتُتِنَ، وَمَنْ قَالَ: كَذَبْتَ، رَبِّيَ اللهُ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ، فَلَا يَضُرَّهُ، أَوْ قَالَ: فَلَا فِتْنَةَ عَلَيْهِ ".
سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دجال کے سر کے پیچھے بالوں کی لہریں ہوں گی، اور وہ کہے گا: میں تمہارا رب ہوں۔ جو کوئی کہے گا: تم میرے رب ہو، وہ فتنے میں پڑ جائے گا۔ اور جو کوئی کہے گا: تو جھوٹا ہے، میرا رب اللہ ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں، تو اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا،“ یا فرمایا: ”اس پر کوئی فتنہ نہیں ہوگا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18676]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 175، حدیث 456»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18676 in Urdu