🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما أسند هانئ بن يزيد
سیدنا ہانی بن یزید رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18686
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ هَانِي بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ وَفَدَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْمِهِ فَسَمِعَهُمْ وَهُمْ يُكَنُّونَ هَانِي أَبَا الْحَكَمِ فَدَعَاهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ اللهَ هُوَ الْحَكَمُ، فَلِمَ تُكَنَّى أَبَا الْحَكَمِ؟ بِوَلَدٍ؟ " قَالَ: لَا، وَلَكِنَّ قَوْمِي إِذَا اخْتَلَفُوا فِي شَيْءٍ أَتَوْنِي فَحَكَمْتُ بَيْنَهُمْ رَضِيَ كُلُّ الْفَرِيقَيْنِ، قَالَ: " مَا أَحْسَنَ هَذَا.
سیدنا ہانی بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنی قوم کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد لے کر حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا کہ لوگ ہانی کو ابوالحکم کہہ کر پکار رہے ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بلایا اور فرمایا: ”اللہ ہی حَکَم ہے، تمہیں ابوالحکم کیوں کہا جاتا ہے، کیا تمہارا کوئی بیٹا اسی نام کا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: نہیں، بلکہ میری قوم جب کسی معاملے میں اختلاف کرتی تو میرے پاس آتی، میں ان کے درمیان فیصلہ کرتا تو دونوں فریق راضی ہو جاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تو بہت اچھی بات ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18686]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 179، حدیث 466»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18686 in Urdu