🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من اسمه هرماس هرماس بن زياد الباهلي
جن کا نام ہرماس ہے — سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18753
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا رَدِيفُ أَبِي، وَهُوَ عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ يَوْمَ الْأَضْحَى وَالنَّاسُ حَوْلَهُ، فَقُلْتُ لِأَبِي: مَا يَقُولُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: يَقُولُ: ارْمُوا الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ.
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، جبکہ میں اپنے والد کے پیچھے سوار تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی عضباء پر قربانی کے دن سوار تھے اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد تھے، تو میں نے اپنے والد سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرما رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں: ”جمرات کو خذف کی کنکریوں (یعنی انگلیوں سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریوں) جیسی کنکریاں مارو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الهاء/حدیث: 18753]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 203، حدیث 533»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18753 in Urdu