الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. يزيد بن أبي سفيان بن حرب بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف
سیدنا یزید بن ابی سفیان بن حرب بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18826
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَحِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: تُوُفِّيَ يَزِيدُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ بِالشَّامِ سَنَةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ، وَكَانَ اسْتَخْلَفَ مُعَاوِيَةَ فَأَقَرَّهُ عُمَرُ ".
یحییٰ بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کا انتقال شام میں اٹھارہ ہجری میں ہوا، انہوں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو اپنا جانشین مقرر کیا تھا، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں اسی عہدے پر برقرار رکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الياء/حدیث: 18826]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 231، حدیث 606»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18826 in Urdu