🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. يزيد بن الأخنس السلمي
سیدنا یزید بن اخنس سلمی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18846
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَخْنَسِ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَنَافُسَ بَيْنَكُمْ إِلَّا فِي اثْنَيْنِ: رَجُلٍ أَعْطَاهُ اللهُ قُرْآنًا فَهُوَ يَقُومُ بِهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ أَوْ يَتَّبِعُ مَا فِيهِ، فَيَقُولُ رَجُلٌ: لَوْ أَنَّ اللهَ أَعْطَانِي مَا أَعْطَى فُلَانًا فَأَقُومُ بِهِ كَمَا يَقُومُ بِهِ، وَرَجُلٍ أَعْطَاهُ اللهُ مَالًا فَهُوَ يُنْفِقُ وَيَتَصَدَّقُ، يَقُولُ رَجُلٌ مِثْلَ ذَلِكَ.
سیدنا یزید بن اخنس سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ صحابی تھے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے درمیان رشک صرف دو آدمیوں پر ہونا چاہیے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن عطا کیا اور وہ رات دن اس پر قائم رہتا ہے یا اس پر عمل کرتا ہے، تو کوئی آدمی رشک کرتے ہوئے کہے: کاش اللہ مجھے بھی وہی عطا کرتا جو فلاں کو عطا کیا ہے تاکہ میں بھی اس پر ویسے ہی قائم رہتا جیسے وہ رہتا ہے۔ اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال عطا کیا اور وہ اسے خرچ اور صدقہ کرتا ہے، تو کوئی آدمی اسی طرح کی بات کہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الياء/حدیث: 18846]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 239، حدیث 626»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18846 in Urdu