🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. يزيد بن سلمة الجعفي
سیدنا یزید بن سلمہ جعفی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18853
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنِ ابْنِ أَشْوَعَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ سَلَمَةَ الْجُعْفِيِّ، قَالَ: قَالَ يَزِيدُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي سَمِعْتُ مِنْكَ حَدِيثًا كَثِيرًا أَخَافُ أَنْ يُنْسِيَ أَوَّلُهُ آخِرَهُ فَحَدِّثْنِي بِكَلِمَةٍ تَكُونُ جِمَاعًا، قَالَ: اتَّقِ اللهَ فِيمَا تَعْلَمُ.
سیدنا یزید بن سلمہ جعفی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: میں نے آپ سے بہت سی احادیث سنی ہیں، مجھے ڈر ہے کہ ان کا پہلا حصہ آخری حصہ کو بھلا نہ دے، آپ مجھے ایسی جامع بات بتائیں (جو سب کے لیے کافی ہو)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کچھ تم جانتے ہو اس میں اللہ سے ڈرتے رہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الياء/حدیث: 18853]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 242، حدیث 633»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18853 in Urdu