الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
22. مكحول عن أبي ثعلبة
مکحول کی سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18882
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الصَّفَّارُ الْمِصِّيصِيُّ وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَا: ثَنَا سُلَيْمُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ عَمَّارٍ ثَنَا أَبِي ثَنَا بَشِيرُ بْنُ طَلْحَةَ الْجُذَامِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَيْكٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُنَبِّهٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَقُولُ النَّارُ لِلْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: جُزْ يَا مُؤْمِنُ فَقَدْ أَطْفَأَ نُورُكَ لَهَبِي.
سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں رات اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے، مومنوں کو بخش دیتا ہے اور کافروں کو مہلت دیتا ہے، اور کینہ رکھنے والوں کو ان کے کینے کے ساتھ چھوڑ دیتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے (اللہ کو) پکاریں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الياء/حدیث: 18882]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 264، حدیث 678»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18882 in Urdu