الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. عبد الرحمن بن عبد العزيز، عن يعلى
عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز کی سیدنا یعلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18898
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: هَبْ لِي هَذَا الْبَعِيرَ أَوْ بِعْنِيهِ، قَالَ: هُوَ لَكَ يَا رَسُولَ اللهِ، " فَوَسَمَهُ سِمَةَ الصَّدَقَةِ، ثُمَّ بَعَثَ بِهِ.
سیدنا یعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا: ”یہ اونٹ مجھے ہبہ کر دو یا مجھے بیچ دو۔“ اس نے عرض کیا: یہ آپ ہی کا ہے یا رسول اللہ! چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر صدقے کا نشان لگایا، پھر اسے (آگے) بھیج دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الياء/حدیث: 18898]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 271، حدیث 694»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18898 in Urdu