🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. من يكنى أبا حبيب أبو حبيب العنبري جد الهرماس
جن کی کنیت ابوحبیب ہے — سیدنا ابوحبیب عنبری رضی اللہ عنہ، ہرماس کے دادا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18987
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، قَالَا: ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ قَالَ: أَبْنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، ثَنَا الْهِرْمَاسُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعْدِيهِ عَلَى غَرِيمٍ لَهُ فَقَالَ لَهُ: الْزَمْهُ، ثُمَّ لَقِيَهُ بَعْدَ ذَلِكَ، فَقَالَ: " يَا أَبَا - أَخَا - بَنِي الْعَنْبَرِ مَا فَعَلَ أَسِيرُكَ؟.
سیدنا ابوحبیب عنبری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنے مقروض کے خلاف مدد طلب کرنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اس سے چمٹے رہو۔“ پھر بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ملے تو فرمایا: ”اے بنی عنبر کے بھائی! تمہارے قیدی کا کیا بنا؟“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 18987]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 308، حدیث 783»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18987 in Urdu