الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. من يكنى أبا حبة أبو حبة البدري وهو أبو حبة بن عمرو بن ثابت أحد بني ثعلبة بن عمرو بن عوف
جن کی کنیت ابوحبہ ہے — سیدنا ابوحبہ بدری رضی اللہ عنہ (آپ ابوحبہ بن عمرو بن ثابت ہیں، بنو ثعلبہ بن عمرو بن عوف میں سے)
حدیث نمبر: 19022
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ أَبُو حَبَّةَ بْنُ عَمْرِو بْنِ ثَابِتٍ ".
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ ان لوگوں کے ناموں کے بیان میں جو انصار میں سے پھر بنی ثعلبہ بن عمرو بن عوف میں سے بدر میں شریک ہوئے، کہتے ہیں: ابوحبہ بن عمرو بن ثابت بھی ان میں شامل تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19022]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 325، حدیث 819»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19022 in Urdu