🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. من يكنى أبا الهيثم أبو الهيثم غير منسوب
جن کی کنیت ابوالہیثم ہے — سیدنا ابوالہیثم رضی اللہ عنہ، جن کا نسب معلوم نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19114
حَدَّثَنَا وَرْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ لَبِيدٍ الْبَيْرُوتِيُّ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْهَيْثَمِ، قَالَ: رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَوَضَّأُ فَقَالَ: بَطْنُ الْقَدَمِ يَا أَبَا الْهَيْثَمِ ".
سیدنا ابوالہیثم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وضو کرتے دیکھا تو فرمایا: ”اے ابوالہیثم! پاؤں کا تلوا (بھی)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19114]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 363، حدیث 911»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19114 in Urdu