الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
82. من يكنى أبا خيرة أبو خيرة الصباحي
جن کی کنیت ابوخیرہ ہے — سیدنا ابوخیرہ صباحی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 19127
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: ثَنَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، ثَنَا عَوْنُ بْنُ كَهْمَسٍ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُسَاوِرِ، عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي خَيْرَةَ الصَّبَّاحِيِّ، قَالَ: " كُنْتُ فِي الْوَفْدِ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ فَزَوَّدَنَا الْأَرَاكَ نَسْتَاكُ بِهِ "، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ " عِنْدَنَا الْجَرِيدُ، وَلَكِنَّا نَقْبَلُ كَرَامَتَكَ وَعَطِيَّتَكَ " فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِ الْقَيْسِ إِذْ أَسْلَمُوا طَائِعِينَ غَيْرَ مُكْرَهِينَ إِذْ قَعَدَ قَوْمِي لَمْ يُسْلِمُوا إِلَّا خَزَايَا مَوْتُورِينَ.
سیدنا ابوخیرہ صباحی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں عبدالقیس کے اس وفد میں شامل تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مسواک کے لیے پیلو کی ٹہنیاں عنایت فرمائیں۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے پاس کھجور کی شاخیں بھی ہیں، لیکن ہم آپ کی عزت افزائی اور عطیہ قبول کرتے ہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! عبدالقیس کو بخش دے، جب انہوں نے خوشی سے، بغیر مجبوری کے اسلام قبول کیا، جبکہ میری قوم بیٹھی رہی اور ذلیل و رسوا اور شکست خوردہ ہوئے بغیر اسلام نہ لائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند من يعرف بالكنى/حدیث: 19127]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 368، حدیث 924»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19127 in Urdu