الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
71. شريك بن عبد الله النخعي، عن سماك
شریک بن عبداللہ نخعی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1934
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ، وَكَانَ رُبَّمَا أَخَّرَ الْإِقَامَةَ وَلَا يُؤَخِّرُ الْأَذَانَ ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سورج ڈھلتے ہی ظہر کی اذان دے دیتے تھے، اور بسا اوقات اقامت میں تاخیر کر دیتے تھے، لیکن اذان میں تاخیر نہیں کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1934]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 229، حدیث 1947»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1934 in Urdu