الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب تأويل قوله يعظكم الله أن تعودوا لمثله أبدا إن كنتم مؤمنين
اللہ تعالیٰ کے فرمان ’اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر تم مومن ہو تو آئندہ کبھی ایسی بات نہ دہراؤ‘ کی تفسیر — باب
حدیث نمبر: 19511
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: يَعِظُكُمُ اللهُ أَنْ تَعُودُوا لِمِثْلِهِ أَبَدًا، قَالَ: " يَنْهَاكُمْ.
مجاہد اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ تم دوبارہ کبھی ایسا نہ کرنا“ [سورۃ النور: 17] : یعنی تمہیں منع کرتا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19511]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 145، حدیث 207»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19511 in Urdu