🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. باب تأويل قوله الخبيثات للخبيثين الآية
اللہ تعالیٰ کے فرمان ’ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں‘ کی آیت کی تفسیر — باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19548
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ، قَالَ: الْخَبِيثَاتُ مِنَ الْكَلَامِ لِلْخَبِيثِينَ مِنَ النَّاسِ، وَالْخَبِيثُونَ مِنَ النَّاسِ لِلْخَبِيثَاتِ مِنَ الْكَلَامِ، وَالطَّيِّبَاتُ مِنَ الْكَلَامِ لِلطَّيِّبِينَ مِنَ النَّاسِ، وَالطَّيِّبُونَ مِنَ النَّاسِ لِلطَّيِّبَاتِ مِنَ الْكَلَامِ ".
مجاہد اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں“ [سورۃ النور: 26] ، فرماتے ہیں: ناپاک باتیں ناپاک لوگوں کے لیے ہیں، اور ناپاک لوگ ناپاک باتوں کے لیے ہیں، اور پاکیزہ باتیں پاکیزہ لوگوں کے لیے ہیں، اور پاکیزہ لوگ پاکیزہ باتوں کے لیے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19548]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 157، حدیث 244»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19548 in Urdu