الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
73. الوضاح أبو عوانة، عن سماك
وضاح ابوعوانہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1964
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: مَاتَ بَغْلٌ عِنْدَ رَجُلٍ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِيهِ فَزَعَمَ جَابِرٌ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِصَاحِبِهِ: أَمَا لَكَ مَا يُغْنِيكَ عَنْهَا؟ " قَالَ: لَا، قَالَ: " اذْهَبْ فَكُلْهَا.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی کا خچر مر گیا تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس فتویٰ پوچھنے آیا۔ جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے مالک سے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور گزر بسر کا ذریعہ نہیں؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اسے کھاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1964]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 234، حدیث 1977»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1964 in Urdu