🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. الزيادات في حديث حفصة رضي الله عنها
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں اضافے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19699
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي مَخْلَدٍ، عَنْ حَفْصَةَ، أَنَّ عُطَارِدَ بْنَ حَاجِبٍ، جَاءَ بِثَوْبٍ دِيبَاجٍ كَسَاهُ إِيَّاهُ كِسْرَى، فَقَالَ عُمَرُ: أَلَا أَشْتَرِيهِ لَكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا يَلْبَسُهُ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (أبي مجلز) ، كما جاء عند أحمد وأبي داود وغيرهما.
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ عطارد بن حاجب ایک ریشمی کپڑا لے کر آئے جو کسریٰ نے انہیں پہنایا تھا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں یہ آپ کے لیے خرید لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے تو وہی پہنتا ہے جس کا (آخرت میں) کوئی حصہ نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19699]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 216، حدیث 395»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19699 in Urdu