الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
74. أبو الأحوص سلام بن سليم، عن سماك
ابوالاحوص سلام بن سلیم کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1971
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَا: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثَنَا سِمَاكٌ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ قَصْدًا وَخُطْبَتُهُ قَصْدًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھا کرتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز میانہ روی پر ہوتی اور خطبہ بھی میانہ روی پر ہوتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1971]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 236، حدیث 1984»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1971 in Urdu