الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
87. أم علقمة، عن أم حبيبة
ام علقمہ کی سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت
حدیث نمبر: 19798
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ كَانَتْ فِي أَرْضِ الْحَبَشَةِ مَعَ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، " وَأَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَزَوَّجَهَا وَأَصْدَقَ عَنْهُ النَّجَاشِيُّ أَرْبَعَمِائَةِ دِينَارٍ.
عطیہ بن قیس بیان کرتے ہیں کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا حبشہ کی سرزمین میں جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھیں، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کیا، اور نجاشی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے چار سو دینار مہر ادا کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19798]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 245، حدیث 494»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19798 in Urdu