الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
100. يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن أم سلمة
یحییٰ بن ابی کثیر کی، ابوسلمہ کے واسطے سے، سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19839
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ، ثَنَا الْوَلِيدُ، ثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا قَلِيلَ مِنْ أَذَى الْجَارِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمسائے کی تکلیف میں سے کوئی چیز معمولی نہیں ہوتی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19839]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 258، حدیث 535»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19839 in Urdu