🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. عبد الله بن شداد عن أم سلمة
عبداللہ بن شداد کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19934
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالُوا: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ سُئِلَتْ عَمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ؟ فَقَالَتْ: أَكَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَتِفًا، ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
عبداللہ بن شداد بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس چیز کے بارے میں پوچھا گیا جسے آگ نے تبدیل کیا ہو، تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 19934]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 286، حدیث 630»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 19934 in Urdu