الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
158. ابن سابط، عن أم سلمة
ابن سابط کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20012
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَبُو شَيْبَةَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى النِّسَاءِ جِهَادٌ؟ قَالَ: جِهَادُهُنَّ هَاهُنَا " وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ نَحْوَ مَكَّةَ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا عورتوں پر بھی جہاد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کا جہاد یہاں ہے“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے مکہ کی طرف اشارہ فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20012]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 313، حدیث 708»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20012 in Urdu