الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
87. قيس بن الربيع الأسدي، عن سماك
قیس بن ربیع اسدی کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2004
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، (ح) وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَا: ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: أَكُنْتَ تُجَالِسُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَكَانَ طَوِيلَ الصَّمْتِ، وَكَانَ أَصْحَابُهُ يُنَاشِدُونَ الشِّعْرَ عِنْدَهُ وَيَذْكُرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَيَضْحَكُونَ وَيَبْتَسِمُ مَعَهُمْ إِذَا ضَحِكُوا.
سماک بن حرب کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں بیٹھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”ہاں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ خاموش رہتے تھے۔“
”اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شعر پڑھا کرتے اور زمانہ جاہلیت کی باتیں یاد کیا کرتے، اور ہنستے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب وہ ہنستے تو ان کے ساتھ مسکرا دیتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2004]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 243، حدیث 2017»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2004 in Urdu