الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
90. ناصح أبو عبد الله، عن سماك
ناصح ابوعبداللہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2024
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَحْمَدَ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا نَاصِحٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " مَنْ أَشْقَى ثَمُودَ "؟ قَالَ: مَنْ عَقَرَ النَّاقَةَ، قَالَ: فَمَنْ أَشَقَى هَذِهِ الْأُمَّةَ؟ " قَالَ: اللهُ أَعْلَمُ، قَالَ: " قَاتِلُكَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”قوم ثمود میں سب سے زیادہ بدبخت کون تھا؟“ انہوں نے کہا: جس نے اونٹنی کی کونچیں کاٹی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اس امت میں سب سے زیادہ بدبخت کون ہوگا؟“ انہوں نے عرض کیا: اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا قاتل۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2024]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 247، حدیث 2037»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2024 in Urdu