الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
268. ابن سفينة، عن أم سلمة
ابن سفینہ کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20259
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ سَفِينَةَ، يَذْكُرُ أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَا مِنْ عَبْدٍ تُصِيبُهُ مُصِيبَةٌ، الْحَدِيثَ وَهُوَ فِي كِتَابِ الْمَوْتِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:“جس بندے کو بھی کوئی مصیبت پہنچے”، پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی، اور یہ کتاب الموت میں مذکور ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20259]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 400، حدیث 957»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20259 in Urdu