🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. كريب، عن أم سلمة
کریب کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20266
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ، ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عُمَرَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ كُرَيْبٍ، قَالَ: أَرْسَلَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ وَأُنَاسٌ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ، أَسْأَلُهَا أَيُّ الْأَيَّامِ كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْثَرَ صِيَامًا؟ قَالَتْ: " يَوْمُ السَّبْتِ وَالْأَحَدِ أَكْثَرُ مَا يَصُومُ مِنَ الْأَيَّامِ "، وَيَقُولُ: إِنَّهُمَا يَوْمَا عِيدٍ لِلْمُشْرِكِينَ، فَإِنِّي أُحِبُّ أَنْ أُخَالِفَهُمْ.
کریب بیان کرتے ہیں: مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما اور کچھ لوگوں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجا کہ میں ان سے پوچھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ کن دنوں میں روزہ رکھتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”ہفتہ اور اتوار کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب دنوں سے زیادہ روزہ رکھتے تھے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”یہ دونوں مشرکین کی عید کے دن ہیں، اس لیے میں چاہتا ہوں کہ میں ان کی مخالفت کروں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20266]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 402، حدیث 964»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20266 in Urdu