🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. أبو صالح عن أم سلمة
ابوصالح کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20271
حَدَّثَنَا الْخَلَّالُ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَفْرِضُ الصِّيَامَ مِنَ اللَّيْلِ، ثُمَّ يُصْبِحُ فَيَقُولُ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟، فَنَقُولُ: مَا عِنْدَنَا شَيْءٌ، أَلَسْتَ صَائِمًا.؟
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو روزے کی نیت کر لیتے، پھر صبح ہوتی تو فرماتے: ”کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟“ تو ہم کہتیں: ہمارے پاس کچھ نہیں، کیا آپ روزہ دار نہیں؟ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20271]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 404، حدیث 969»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20271 in Urdu