الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
280. عروة بن الزبير، عن أم سلمة
عروہ بن زبیر کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20283
حَدَّثَنَا الْخَلَّالُ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ، وَأُسَامَةُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَمْ أَطُفْ بِالْبَيْتِ طَوَافَ الصَّدْرِ، فَقَالَ: إِذَا صَلَّيْتِ، فَطُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ عَلَى بَعِيرِكِ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: میں نے ابھی تک طوافِ صدر نہیں کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز پڑھ چکو تو لوگوں کے پیچھے پیچھے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر طواف کر لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20283]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 408، حدیث 981»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20283 in Urdu