🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
319. العالية بنت سبيع، عن ميمونة
عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20400
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَوْلَاةٍ لِمَيْمُونَةَ قَدْ أُعْطِيَتْهَا مِنَ الصَّدَقَةِ مَيِّتَةٍ، فَقَالَ: أَلَا أَخَذُوا إِهَابَهَا فَدَبَغُوهُ فَانْتَفَعُوا بِهِ؟ " فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهَا مَيْتَةٌ، فَقَالَ: " إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی ایک لونڈی کی مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے جو اسے صدقے میں دی گئی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیوں نہ انہوں نے اس کی کھال لے کر اسے رنگ لیا اور اس سے فائدہ اٹھایا؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ تو مردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا کھانا ہی حرام ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20400]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 16، حدیث 29»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20400 in Urdu