الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
319. العالية بنت سبيع، عن ميمونة
عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20420
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ فَقَامَتْ فَأَرَادَتِ الرُّجُوعَ أَمَرَهَا فَاتَّزَرَتْ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”ہم میں سے جب کسی کو حیض آتا اور وہ اٹھ کر واپس آنا چاہتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے پھر اسے چھوتے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20420]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 22، حدیث 49»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20420 in Urdu