الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
319. العالية بنت سبيع، عن ميمونة
عالیہ بنت سبیع کی سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20427
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: أَعْتَقْتُ جَارِيَةً لِي فَدَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِعِتْقِهَا، فَقَالَ: آجَرَكِ اللهُ، أَمَا إِنَّكِ لَوْ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ لَكَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا زوجِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتی ہیں: میں نے اپنی ایک لونڈی آزاد کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی آزادی کے بارے میں بتایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تمہیں اجر دے، اگر تم اسے اپنے ننھیال والوں کو دے دیتیں تو تمہارے لیے اجر میں زیادہ بڑھ کر ہوتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20427]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 23، حدیث 56»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20427 in Urdu