🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
324. زينب بنت جحش بن رباب الأسدية زوج النبي صلى الله عليه وسلم ورضي عنها
سیدہ زینب بنت جحش بن رباب اسدیہ رضی اللہ عنہا، نبی کریم ﷺ کی زوجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20473
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: " هَاجَرَ مِنْ بَنِي أَسَدٍ مِنْ نِسَائِهِمْ زَيْنَبُ بِنْتُ جَحْشٍ وَنِسْوَةٌ " فَذَكَرَهُنَّ.
محمد بن اسحاق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: بنو اسد کی عورتوں میں سے زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا اور کچھ دیگر عورتوں نے ہجرت کی، پھر ان کے نام لیے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20473]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 37، حدیث 102»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20473 in Urdu