🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
343. ما روى عروة بن الزبير، عن أسماء، هشام بن عروة، عن أبيه
عروہ بن زبیر نے جو سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی؛ ہشام بن عروہ کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20585
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ هَارُونَ الْقَزَّازُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا خَرَجَتْ بَعْدَمَا قُتِلَ عَبْدُ اللهِ بْنُ الزُّبَيْرِ تَوَكَّأُ عَلَى مَوْلَيَيْنِ لَهَا، حَتَّى دَخَلَتْ عَلَى الْحَجَّاجِ، فَقَالَتْ: أَمَا آنَ لَكُمْ أَنْ تَفْرَغُوا مِنْ هَذَا الْجَسَدِ فَتَأْذَنُونَ لَنَا فِيهِ فَنُغَيِّبُهُ؟ فَقَالَ: إِنَّ لَنَا فِيهِ لَحَاجَةً بَعْدُ، فَقَالَتْ لِمَوْلَيَيْهَا: خُذَا بِيَدِي، أَمَا إِنِّي أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يَخْرُجُ مِنْ ثَقِيفَ كَذَّابٌ وَمُبِيرٌ فَانْظُرْ أَيُّهُمَا أَنْتَ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ مُبِيرٌ لَا كَذَّابٌ.
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے قتل کیے جانے کے بعد وہ اپنے دو غلاموں کے سہارے چلتے ہوئے نکلیں، یہاں تک کہ حجاج کے پاس گئیں اور کہا: کیا اب وقت نہیں آیا کہ تم اس جسد سے فارغ ہو جاؤ اور ہمیں اجازت دو کہ ہم اسے دفن کر دیں؟ حجاج نے کہا: ابھی ہمیں اس کی ضرورت ہے۔ تو انہوں نے اپنے دونوں غلاموں سے کہا: میرا ہاتھ پکڑو۔ خبردار! میں گواہی دیتی ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ثقیف میں سے ایک بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا نکلے گا۔“ تو دیکھ لے تو ان میں سے کون ہے؟ تو اس نے کہا: اے اللہ! میں ہلاک کرنے والا ہوں، جھوٹا نہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20585]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 81، حدیث 214»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20585 in Urdu