🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
362. عبد الله مولى أسماء، عن أسماء
عبداللہ، سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20635
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدِ اللهِ، أَوْ عَبْدِ اللهِ مَوْلَى أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا أَخْرَجَتْ إِلَيْهِ جُبَّةً طَيَالِسَةً مِنْ دِيبَاجٍ فَقَالَتْ: هَذِهِ جُبَّةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا قُبِضَ كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ، فَلَمَّا قُبِضَتْ عَائِشَةُ أَخَذْتُهَا فَهِيَ عِنْدِي تَغْسِلُهَا لِلْمَرِيضِ يُسْتَشْفَى بِهَا.
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا نے اپنے غلام کے سامنے دیباج (ریشم) والا ایک طیالسی جبہ نکالا اور فرمایا: ”یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جبہ ہے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا، پھر جب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی تو میں نے اسے لے لیا، چنانچہ یہ میرے پاس ہے، میں اسے دھو کر بیمار کے لیے شفا حاصل کرنے کو دیتی ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20635]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 98، حدیث 264»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20635 in Urdu