الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. جابر بن طارق أبو حكيم الأحمسي
سیدنا جابر بن طارق احمسی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوحکیم
حدیث نمبر: 2065
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: جَابِرُ بْنُ أَبِي طَارِقٍ رَوَى عَنْهُ ابْنُهُ حَدِيثًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَذَا قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ: جَابِرُ بْنُ أَبِي طَارِقٍ.
محمد بن عبداللہ حضرمی کہتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو کہتے سنا: جابر بن ابی طارق، ان سے ان کے بیٹے نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ ابن نمیر نے اسی طرح ”جابر بن ابی طارق“ کہا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2065]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 258، حدیث 2078»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2065 in Urdu