الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. جابر بن طارق أبو حكيم الأحمسي
سیدنا جابر بن طارق احمسی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوحکیم
حدیث نمبر: 2067
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، (ح) وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، قَالَا: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ دُبَّاءٌ فَقُلْتُ: مَا تَصْنَعُونَ؟ قَالَ: نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا.
حکیم بن جابر اپنے والد سیدنا جابر بن طارق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کدو تھا، میں نے پوچھا: آپ لوگ اس سے کیا کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم اس سے اپنے کھانے میں اضافہ کرتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2067]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 258، حدیث 2080»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 2067 in Urdu