🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
373. هشام بن عروة، عن فاطمة باب
ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20702
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا كَانَتْ تُؤْتَى بِالْمَرْأَةِ الْمَوْعُوكَةِ فَتَدْعُو بِمَاءٍ فَتَصُبُّهُ فِي جَنْبِهَا وَتَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ وَقَالَ: " إِنَّهَا مِنْ فَحِيحِ جَهَنَّمَ.
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے پاس بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تو وہ پانی منگواتیں اور اسے اس کے پہلو پر ڈال دیتیں اور فرماتیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے پانی سے ٹھنڈا کرو“ اور فرمایا: ”یہ جہنم کی گرمی کی سسکار میں سے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20702]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 122، حدیث 331»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20702 in Urdu