الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
387. مجاهد بن جبر، عن أسماء
مجاہد بن جبر کی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20746
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنَيْ جَعْفَرٍ فَقَالَتْ: إِنَّ النَّاسَ قَاتَلُوا ابْنَيْ أَخِيكَ قَالَ: فَاسْتَرْقِي لَهُمَا.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ جعفر کے دونوں بیٹوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائیں اور عرض کیا: لوگ آپ کے بھتیجوں کے درپے ہو گئے ہیں (یعنی انہیں نظر لگاتے ہیں)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے لیے دم کرواؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20746]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 141، حدیث 375»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20746 in Urdu