🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فاطمة بنت الحسين، عن أسماء
فاطمہ بنت حسین کی سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20761
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوحَى إِلَيْهِ وَرَأْسُهُ فِي حِجْرِ عَلِيٍّ، فَلَمْ يُصَلِّ الْعَصْرَ حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنَّ عَلِيًّا كَانَ فِي طَاعَتِكَ وَطَاعَةِ رَسُولِكَ فَارْدُدْ عَلَيْهِ الشَّمْسَ قَالَتْ أَسْمَاءُ: " فَرَأَيْتُهَا غَرَبَتْ وَرَأَيْتُهَا طَلَعَتْ بَعْدَمَا غَرَبَتْ وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ عُثْمَانَ.
سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہو رہی تھی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر علی رضی اللہ عنہ کی گود میں تھا، تو انہوں نے اس دوران عصر کی نماز نہ پڑھی یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! بے شک علی تیری اور تیرے رسول کی اطاعت میں تھے، سو ان کے لیے سورج لوٹا دے۔“ سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”میں نے دیکھا کہ وہ غروب ہوا اور پھر غروب ہونے کے بعد دوبارہ طلوع ہوتا ہوا دیکھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20761]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 147، حدیث 390»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20761 in Urdu