الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
408. حفص بن أبي حفص أبو معمر التميمي، عن شهر
حفص بن ابی حفص، ابومعمر تمیمی، کی شہر سے روایات
حدیث نمبر: 20786
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي حَفْصٍ أَبُو مَعْمَرٍ، ثَنَا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَبْصَرَ امْرَأَةً عَلَيْهَا سِوَارَانِ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ: أَيَسُرُّكِ أَنْ يُسَوِّرَكِ اللهُ بِسُوَارَيْنِ مِنْ نَارٍ؟ " فَخَلَعَتْهَا مِنْ يَدِهَا فَطَرَحَتْهَا فَلَا أَدْرِي مَنْ أَخَذَهُمَا.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو دیکھا جس کے ہاتھ میں سونے کے دو کنگن تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ اللہ تمہیں آگ کے دو کنگن پہنائے؟“ تو اس نے انہیں اپنے ہاتھ سے اتار کر پھینک دیا، اور مجھے معلوم نہیں کہ کس نے انہیں اٹھایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20786]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 163، حدیث 415»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20786 in Urdu