الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. ليث بن أبي سليم، عن شهر بن حوشب، عن أسماء
لیث بن ابی سلیم کی شہر بن حوشب کے واسطے سے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20822
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ، ثَنَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَلَيَّ خَوَاتِيمُ مِنْ ذَهَبٍ، وَسِوَارٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ: أَيَسُرُّكِ أَنْ يَخْتِمَكِ اللهُ بِخَاتَمٍ مِنْ نَارٍ، وَيُسَوِّرَكِ بِسِوَارٍ مِنْ نَارٍ؟ فَتَرَكْتُهُ، وَقَالَ: " أَتَعْجِزُ إِحْدَاكُنَّ أَنْ تَتَّخِذَ حَلْقَةً مِنْ فِضَّةٍ فَتَلْطَخَ عَلَيْهَا مِنَ الزَّعْفَرَانِ وَالْعَنْبَرِ وَالْوَرْسِ؟.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میرے ہاتھوں میں سونے کی انگوٹھیاں اور سونے کا کنگن تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ اللہ تمہیں آگ کی انگوٹھی اور آگ کا کنگن پہنائے؟“ تو میں نے اسے اتار دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی چاندی کا چھلا بنا کر اس پر زعفران، عنبر اور ورس مَل نہیں سکتی؟“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20822]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 178، حدیث 451»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20822 in Urdu