الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
428. أنيسة بنت خبيب
سیدہ انیسہ بنت خبیب رضی اللہ عنہا
حدیث نمبر: 20852
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَمَّتِهِ أُنَيْسَةَ وَكَانَتْ مُصَلِّيَةً، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ أَوْ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ بِلَالٌ أَوِ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ " وَمَا كَانَ إِلَّا يُؤَذِّنُ أَحَدُهُمَا حَتَّى يَصْعَدَ الْآخَرُ فَنَأْخُذَهُ بِيَدِهِ فَنَقُولُ كَمَا أَنْتَ حَتَّى نَتَسَحَّرَ.
سیدہ انیسہ رضی اللہ عنہا - جو کثرت سے نماز پڑھنے والی تھیں - نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابن ام مکتوم یا بلال رات کو اذان دیتے ہیں، تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ بلال یا ابن ام مکتوم اذان دیں۔“ اور ان میں سے جیسے ہی ایک اذان دیتا، دوسرا سیڑھی پر چڑھ جاتا، تو ہم اس کا ہاتھ پکڑ کر کہتے: ٹھہرو، یہاں تک کہ ہم سحری کر لیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20852]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 191، حدیث 482»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20852 in Urdu