🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
441. جمرة بنت عبد الله اليربوعية
سیدہ جمرہ بنت عبداللہ یربوعیہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20907
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا عَطْوَانُ بْنُ مُشْكَانَ الضَّبِّيُّ، حَدَّثَتْنِي جَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ اللهِ الْيَرْبُوعِيَّةُ، قَالَتْ: ذَهَبَ بِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا رَدَدْتُ عَلَى أَبِي الْإِبِلَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ ادْعُ اللهَ لِبِنْتِي هَذِهِ بِالْبَرَكَةِ قَالَتْ: فَأَجْلَسَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ وَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ.
سیدہ جمرہ بنت عبداللہ یربوعیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میرے والد مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئے، اس کے بعد کہ میں نے اپنے والد کو اونٹ واپس کر دیے تھے، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میری اس بیٹی کے لیے برکت کی دعا فرمائیے، وہ کہتی ہیں: ”تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنی گود میں بٹھایا، اپنا ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرے لیے برکت کی دعا فرمائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20907]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 209، حدیث 537»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20907 in Urdu