🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
442. جمرة بنت قحافة
سیدہ جمرہ بنت قحافہ رضی اللہ عنہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20909
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَازِبٍ، حَدَّثَنِي شَبِيبُ بْنُ غَرْقَدَةَ، عَنْ جَمْرَةَ بِنْتِ قُحَافَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: تَصَدَّقْنَ وَلَوْ مِنْ حُلِيِّكُنَّ ؛ فَإِنَّكُنَّ أَكْثَرُ أَهْلِ النَّارِ، فَأَتَتْ زَيْنَبُ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ زَوْجِي مُحْتَاجٌ فَهَلْ يَجُوزُ لِي أَنْ أَعُودَ عَلَيْهِ قَالَ: " نَعَمْ لَكِ أَجْرَانِ.
سیدہ جمرہ بنت قحافہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حجۃ الوداع کے موقع پر یہ فرماتے سنا: ”صدقہ کرو، خواہ اپنے زیور ہی میں سے کیوں نہ ہو، کیونکہ تم عورتیں جہنم والوں میں اکثریت میں ہو۔“ تو سیدہ زینب رضی اللہ عنہا آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا شوہر محتاج ہے، تو کیا میں اسی پر خرچ کر سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تمہیں دہرا اجر ملے گا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20909]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 210، حدیث 539»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 20909 in Urdu