🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
470. درة بنت أبي لهب بن عبد المطلب واسم أبي لهب عبد العزى
سیدہ درّہ بنت ابولہب بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہا (ابولہب کا نام عبدالعزیٰ تھا)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21027
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمَقْدِسِيُّ، ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، قَالُوا: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمِيرَةَ، عَنْ زَوْجِ دُرَّةَ بِنْتِ أَبِي لَهَبٍ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ عِنْدَ عَائِشَةَ، فَجِيءَ بِرَجُلٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ نَادَاهُ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟ قَالَتْ: فَأَتَى الرَّجُلُ فَأَخَذَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ لَيْسَ لِي ذَنْبٌ أَمَرَنِي فُلَانٌ فَقَالَ: رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ النَّاسِ أَتْقَاهُمْ، وَآمَرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ، وَأَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَأَوْصَلُهُمْ لِلرَّحِمِ ".
سیدہ دُرّہ بنت ابولہب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی کو لایا گیا جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت پکارا تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے اور کہا تھا: یا رسول اللہ! لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ وہ کہتی ہیں: پھر وہ آدمی آیا اور پکڑا گیا، تو اس نے کہا: یا رسول اللہ! میرا کوئی قصور نہیں، مجھے فلاں شخص نے حکم دیا تھا۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ متقی ہو، سب سے بڑھ کر نیکی کا حکم دینے والا، سب سے بڑھ کر برائی سے روکنے والا اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21027]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 257، حدیث 657»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21027 in Urdu