الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
481. خالد بن ذاكوان أبو الحسين البصري، عن الربيع
خالد بن ذاکوان، ابوحسین بصری، کی سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21068
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَالْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ أَبُو خَلِيفَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ، أَنَّ الرُّبَيِّعَ بِنْتَ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ، قَالَتْ: جَاءَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ عَلَيَّ صَبِيحَةَ بُنِيَ بِي فَجَلَسَ عَلَى فِرَاشِي فَجَعَلَتْ جُوَيْرِيَاتٌ يَضْرِبْنَ بِدُفٍّ لَهُنَّ وَيَنْدُبْنَ مَنْ قُتِلَ مِنْ آبَائِي يَوْمَ بَدْرٍ إِلَى أَنْ قَالَتْ إِحْدَاهُنَّ: وَفِينَا نَبِيٌّ يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ، فَقَالَ: دَعِي هَذَا وَقُولِي الَّذِي كُنْتِ تَقُولِينَ.
سیدہ رُبَیِّع بنت مُعَوِّذ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جس صبح میری رخصتی ہوئی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میرے بستر پر بیٹھ گئے۔ چند چھوٹی لڑکیاں دف بجا رہی تھیں اور بدر کے دن شہید ہونے والے میرے باپ دادا کا نوحہ کر رہی تھیں، یہاں تک کہ ان میں سے ایک نے کہا:
”اور ہم میں ایک نبی ہیں جو کل کی بات جانتے ہیں“
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ چھوڑ دو اور وہی کہو جو پہلے کہہ رہی تھیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21068]
”اور ہم میں ایک نبی ہیں جو کل کی بات جانتے ہیں“
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ چھوڑ دو اور وہی کہو جو پہلے کہہ رہی تھیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21068]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 275، حدیث 698»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 21068 in Urdu